بینک الفلاح کی ٹیم کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ

پیر 19 مارچ 2018 22:24

بینک الفلاح کی ٹیم کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) بینک الفلاح کی سینئر مینجمنٹ ٹیم کے ارکان، بشمول تین گروپ سربراہان، گروپ ہیڈ ریٹیل بینکنگ مہرین احمد ، گروپ ہیڈ کارپوریٹ انویسٹمنٹ بینکنگ اینڈ انٹرنیشنل بزنس بلال اصغر اورگروپ ہیڈ ٹریژری ، کپیٹل مارکیٹس اینڈ فنانشل انسٹی ٹیوشنزسید علی سلطان نے بینک کے دیگر ملازمین کے ہمراہ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ایسوسی ایشن کے ارکان، انڈسٹری مالکان اور کاروباری افراد سے ملاقاتیں کیں۔

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر طارق ملک نے بینک الفلاح کے وفد کا استقبال کیا اور بینک کی مثالی کارکردگی کو سراہا ۔ انھوں نے خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ضروریات کی فراہمی پر بینک الفلاح کی تعریف کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران ملک کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبے سے متعلق بینک کی پالیسی ، برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات اور مستقبل کی معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مہرین احمد نے صدر و سی ا ی او بینک الفلاح نعمان انصاری کی جانب سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں مہمانوں کی نوٹ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ بینک الفلاح کے گروپ سربراہان کو شیلڈز جبکہ دیگر مہمانوں کو پھولوں کے تحائف دیے گئے۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی بڑی تعداد نے تقریب کی کوریج کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین