پاک چین اقتصادی راہداری اور گوادر بندرگاہ سے چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے ‘خادم حسین

چین کی طرف سے ملک میں براہ راست سرمایہ کاری میں 66فیصد حصہ خوش آئند ہے،چینی کمپنیوں کی نئی ٹیکنالوجی اور پاکستانی افرادی قوت سے حکومت کا صنعتی ترقی کا ویژن پورا ہوگا‘سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور

منگل 20 مارچ 2018 14:36

پاک چین اقتصادی راہداری اور گوادر بندرگاہ سے چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے ‘خادم حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور گوادر بندرگاہ کے فعال ہونے سے ملک میں دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ چینی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور چین کی طرف سے رواں مالی سال2017-18کے پہلے 8ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں چین کا حصہ66فیصد رہا ہے جو صنعتی ترقی کیلئے خوش آئند ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خادم حسین نے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے پاس وافر سرمایہ کے ساتھ ساتھ جدید اور نئی ٹیکنالوجی اور پاکستانی افرادی قوت سے ملک بھر میں نئی صنعتوں کا قیام عمل میں آئے گا جس سے ملک میں روزگار کے لاکھوں مواقع بھی دستیاب ہونگے اور چینی سرمایہ کاری میں اضافہ سے حکومت کا صنعتی ترقی کا ویژن پورا ہوگا اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔انہوںنے کہا کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے مستقبل میں ملکی برآمدات پر خوشگوار اثرات مرتب ہونگے اور تجارتی خسارہ کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی