بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمہ کا اعلان کیا جائے ،شہباز اسلم

ْنقد رقوم بینکوں سے باہر رکھنے کے رجحان میں اضافہ ودہولڈنگ ٹیکس کے مضر اثرات ہیں‘عدنان بٹ ود ہولڈنگ ٹیکس کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ہے تاجر برادری متفقہ طور پر اس ٹیکس کے خلاف ہے‘فیروز پور روڈ انڈسٹریل اسٹیٹس

منگل 20 مارچ 2018 14:36

بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمہ کا اعلان کیا جائے ،شہباز اسلم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) تاجر رہنما و ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانڈسٹری سابق وائس چیئرمین فرایا شہباز اسلم نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمہ کا اعلان کیا جائے کیونکہ اس ٹیکس کے نفاذسے فوائد کم اور نقصان زیادہ ہیں اس ٹیکس کے باعث نقد رقوم بینکوں سے باہر رکھنے کے رجحان میں اضافہ ود ہولڈنگ ٹیکس کے مضر اثرات ہیں بینکوں سے الیکٹرانک ٹرانسفر یا نقد رقم نکلوانے پر دہر ے ٹیکسوں کے نفاذ کے ساتھ ساتھ بینک اکائونٹس پر منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ کے ضمن میں ملکی و بین الاقوامی نگران سخت کئے جانے کے بعد پاکستان میں بینکوں سے باہر رقم رکھنے کے رجحان میں اضافہ ہوگای ہے پانچ سالوں کے دوران بینکوں سے باہر نقد رقوم رکھے جانے کا حجم2555ارب روپے سے بڑھ کر4472ارب روپے تک بڑھ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے فائونڈ ر چیئرمین عدنان بٹ،ارشد بیگ،تنویر احمد،حقیق احمد،شاہد بیگ اور دیگر صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شہباز اسلم نے کہا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ہے اور نقد رقوم بینکوں سے باہر رکھنے کے رجحان سے بینکوں کے ڈیپازٹ میں کمی سے 11437ارب روپے اور زرمبادلہ کے فارن کرنسی اکائونٹس میں749ارب روپے کے مساوی زرمبادلہ دستیاب ہے معاشی ماہرین نے اس صورتحال کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ اس قدر بھاری مالیت کے کرنسی کے بینکنگ سیکٹر سے باہر ہونے کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو سب سے بڑھ کر مہنگائی کا سبب بنتے ہیں اوریہ سب کچھ ود ہولڈنگ کے نفاذ کے مضر اثرات ہیں دیگر ٹیکسوں کی موجودگی میں اپنی ہی رقم کے لین دین پر ٹیکسوں کی وصولی غلط ہے اس لیے ود ہولڈنگ ٹیکس فی الفور واپس لیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا