ڈالر کا انٹر بینک ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 118روپی25پیسے تک پہنچ گیا

منگل 20 مارچ 2018 23:11

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 118روپی25پیسے تک پہنچ گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) ملک میں گزشتہ روز ڈالر کا انٹر بینک ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 118روپی25پیسے تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بینکوں کے آغاز پر ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 116روپے ہو گیا جو بعدا زاں118روپے 25پیسے کی سطح تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے حکام کے مطابق بینکوں نے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ جاری کئے اوربینکوں کے اوقات کار ختم ہونے پر مرکزی بینک ڈالر کا ویٹڈ ایوریج ریٹ جاری کرے گا لیکن رات آٹھ بجے تک ریٹ جاری نہ کیا گیا ۔

ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں اضافے کے باعث ایک تولہ سونے کی قیمت میں بھی 700روپے روپے اضافہ دیکھا گیا جس سے اس کی قیمت 56ہزار600روپے سے بڑھ کر 57ہزار300روپے تک پہنچ گئی ۔بینک ریٹ میں اضافے کے باعث کرنسی ڈیلرز نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت بند کر دی۔واضح رہے کہ ایک روز قبل ڈالر کاانٹر بینک ریٹ 110روپے 50پیسے تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)