پاکستان ریڈ ی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے باہمی اشتراک سے ’’19 ویں ٹیکسٹائل ایشیاء ٹریڈ فیئر 2018ء‘‘ کا آغاز (کل) 27 مارچ 2018ء کو ہو گا

اتوار 25 مارچ 2018 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2018ء) پاکستان ریڈ ی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پریگما) اور ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے باہمی اشتراک سے ’’19 ویں ٹیکسٹائل ایشیاء ٹریڈ فیئر 2018ء‘‘ کا آغاز (کل) 27 مارچ 2018ء کو ہو گا۔ جس میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کی مشینری سمیت کپڑے اور اس کی مصنوعات و تیار ملبوسات کی نمائش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ نمائش میں 2 ہزار غیر ملکی جبکہ 65 ہزار سے زائد مقامی و فود کی شرکت متوقع ہے۔ پریگما سینٹرل کے چئیرمین شیخ محمد شفیق نے کہا کہ رواں سال ٹریڈ فیئر کے انعقاد کا بنیادی مقصد ٹیکسٹائل کی صنعت میں ویلیو ایڈیشن کا فروغ ہے تا کہ ویلیو ایڈیڈ تیار مصنوعات کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول کو بڑھایا جا سکے۔ تین روز عالمی تجارتی نمائش جنوبی ایشیاء کی سب سے بڑی بی ٹو بی ٹیکسٹائل نمائش ہے جس میں 27 سے زائد ممالک کی کمپنیاں اور وفود شرکت کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ