رواں مالی سال کا 23ارب ڈالرز کابرآمدی ہدف حاصل کرلیا جائے گا،یونس ڈھاگہ

منگل 27 مارچ 2018 21:34

رواں مالی سال کا 23ارب ڈالرز کابرآمدی ہدف حاصل کرلیا جائے گا،یونس ڈھاگہ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کا 23ارب ڈالرز کابرآمدی ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔چین کی آسیان ممالک کی جانب توجہ بڑھنے سے پاکستان کے چین کے ساتھ ایف ٹی اے مطلوبہ فوائد حاصل نہیں ہوسکے ۔تاہم پاکستان اور چین ایف ٹی اے پر ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں جس کا دوسرا دور اپریل میں ہوگا۔

(جاری ہے)

منگل کو کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری بتجارت یونس ڈھاگہ نے کہاکہ چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات میں انڈرانوائسنگ پر قابو پانے کے لئے حکمت عملی وضع کرہے ہیں۔ مارکیٹ ایکسسز پیداواری لاگت زرمبادلہ کے شرح مبادلہ کے مسائل ٹیکسٹائل برآمدات میں مطلوبہ اضافے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل اس معیار کی نہیں اس میں جدت کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی روپے کی قدر کا تعین اگر درست رہے گا تو پاکستانی مصنوعات کا بیرونی خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو فائدہوگا۔ انہوں نے کہاکہ جب تک صنعتی شعبے میں اپ گریڈیشن اور تازہ سرمایہ کاری نہیں ہوگی ہماری صنعتکاری اور برآمدات متاثر رہیں گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے

لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار

کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار