سسٹمز لمیٹڈ کے منافع میں 17فیصد اضافہ

جمعرات 29 مارچ 2018 23:02

سسٹمز لمیٹڈ کے منافع میں 17فیصد اضافہ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2018ء) سال 2017کے دوران ملک میںسافٹ وئیرکی معروف کمپنی سسٹمز لمیٹڈ کے منافع میں 17فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارمیں بتایا گیا کہ سال 2017کے دوران کمپنی کو561 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواجو سال 2016ء کے مقابلے میں 17فیصد زیادہ ہے۔ سال 2016کے دوران کمپنی کو481 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔اس عرصہ میں کمپنی کے آپریٹنگ منافع میں 22 فیصد جبکہ ترسیلی اخراجات میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اس عرصہ میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 5.10 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ