متحدہ عرب امارات میں 9ویں حلال ایکسپورواں سال ستمبرمیں منعقد ہوگی

اتوار 1 اپریل 2018 15:10

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2018ء) متحدہ عرب امارات میں 9ویں حلال ایکسپورواں سال ستمبرمیں منعقد ہوگی ۔ایکسپو دبئی 2018کے نام سے اس نمائش میں حلال بیف اورگوشت کاکاروبارکرنے والی بین الاقوامی کمپنیاں شرکت کریں گی۔اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا بھر میں لائیو اسٹاک پیدا کرنے والے چند بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔

پاکستان نہ صرف حلال گوشت کی مقامی ضروریات پوری کر سکتا ہے بلکہ دنیا کو بھی حلال مصنوعات فراہم کر سکتاہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطا بق پاکستان دنیا کی بڑی حلال مارکیٹ بن سکتا ہے، تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت پاکستانی حلال مصنوعات کی مارکیٹنگ درست طریقے سے کرے۔ دنیا بھر کی حلال مارکیٹ میں اربوں ارب ڈالرز کا کاروبار ہوتا ہے، تاہم اس میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔

پاکستانی جانوروں کا گوشت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، جبکہ ہمارے پاس نیلی راوی بھینس اور ساہیوال گائے جیسے بہترین مویشی موجود ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ حلال مصنوعات کی تقریبا 3 کھرب ڈالر مالیت کی مارکیٹ تک رسائی کیلئے پاکستان کو اپنی لائیو اسٹاک مصنوعات بین الاقومی معیار تک لانے کی ضرورت ہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ