آم پر بیماریوں کا حملہ ، برآمدات میں 50 فیصد کمی

گزشتہ برس پیداوار 4 لاکھ 27 ہزار میٹرک ٹن رہی ، برآمدات صرف ایک لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن تک کی جا سکیں

منگل 3 اپریل 2018 21:07

آم پر بیماریوں کا حملہ ، برآمدات میں 50 فیصد کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2018ء) ملتان میں آم کے باغات پر مختلف بیماریوں کے حملے سے ملکی ایکسپورٹ 50 فیصد تک کم ہوگئی ہے جبکہ رواں سال بھی احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے سے پیداوار میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ملتان میں 3 لاکھ 20 یزار ایکڑ رقبے پر آم کی باغات ہیں لیکن گزشتہ سال 4 لاکھ 27 ہزار میٹرک ٹن پیداوار کے باوجود صرف ایک لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن آم ایکسپورٹ کیا جاسکا اور رواں سال بھی مختلف بیماریوں کے حملوں سے ایکسپورٹ میں مزید کمی کا امکان ہے۔

محکمہ زراعت نے رواں سال آم کی پیداوار کا ہدف 3 لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن مقرر کیا ہے لیکن آم کے باغات پر سفوف پھپوندی اور فروٹ فلائی کے حملوں سے کاشتکاروں کے لئے مقررہ ہدف پورا کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے آم کے باغات رہائشی کالونیوں میں تبدیل ہونے سے بھی پیداوار میں مسلسل کمی ہورہی ہے جس سے عام مارکیٹ میں آم کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جانے کا امکان ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ