سٹیٹ بینک نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیدیا

بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن اور ڈاس کوائن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ، عوام خبردار رہیں، بیان

ہفتہ 7 اپریل 2018 20:14

سٹیٹ بینک نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیدیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2018ء)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن اور ڈاس کوائن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام ورچوئل کرنسیوں کے فروغ اور ان میں سرمایہ کاری سے اجتناب کریں۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک نے تمام مالیاتی اداروں اور بینکوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ ورچوئل کرنسیوں کے لیے ابتدائی ادائیگیوں کی کوئی سہولت یا بینکاری خدمات ہرگز فراہم نہ کی جائیں۔مرکزی بینک کے مطابق ورچوئل کرنسیاں، کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن کی بطور لیگل ٹینڈر کوئی حیثیت نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان میں کسی ادارے کو فی الحال اس امر کا لائسنس دیا ہے نہ مجاز ٹھہرایا ہے۔اسٹیٹ بینک نے خبردار کیا کہ جو افراد رقم پاکستان سے باہر منتقل کرنے کیلئے ورچوئل کرنسی، کوائن یا ٹوکن استعمال کریں گے انہیں رائج قوانین کے تحت سزا دی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ