کوئٹہ ،پاک ایران مشترکہ چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی ولی محمد کے انتقال پرفاتحہ خوانی اوردعائے مغفرت

ہفتہ 7 اپریل 2018 20:25

کوئٹہ ،پاک ایران مشترکہ چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی ولی محمد کے انتقال پرفاتحہ خوانی اوردعائے مغفرت
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2018ء) وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ، صوبائی وزراء طاہر محمود خان،میر عاصم کر دگیلو، میر امان اللہ نو تیزئی، سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ امان اللہ خان یاسین زئی، رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیرنواب ایاز خان جو گیزئی،سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ، سابق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالغفور کاسی ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر ارباب عمر کاسی ،واحد آغا، ملک آدو کاکڑ، پاک ایران مشترکہ چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی ولی محمد سمیت دیگر سیاسی وقبائلی رہنماء نے حاجی نورروز خان بازئی کے انتقال پر ڈسٹرکٹ چیئرمین کوئٹہ ملک نعیم خان بازئی اور ملک سہیل خان بازئی کے چچا کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کی

Browse Latest Business News in Urdu