رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 14.6 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں

منگل 10 اپریل 2018 22:45

رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 14.6 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوںنے مالی سال 2017-18 کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ ) میں14606.41ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے، جو اس میں 3.56 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتا ہے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 14105.03ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔مارچ 2018ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت1772.77ملین ڈالر تھی جو فروری 2018 کے مقابلے میں22.24فیصد ، اورمارچ 2017ء کے مقابلے میں 4.62فیصدزیادہ ہیں۔

(جاری ہے)

بلحاظ ملک مارچ 2018ء کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب427.62 ملین ڈالر420.24ملین ڈالر،236.17ملین ڈالر،244.2 ملین ڈالر،183.79 ملین ڈالر، اور 58.89 ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے،جبکہ مارچ 2017 میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب504.61ملین ڈالر،362.94ملین ڈالر،213.42ملین ڈالر، 209.14 ملین ڈالر،197.21 ملین ڈالر اور38.85 ملین ڈالر تھیں۔ مارچ 2018 کے دوران ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر201.86 ملین ڈالر رہیں جبکہ مارچ 2017 میں ان ملکوں سی168.32 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ