گوادر میں ایف پی سی سی آئی آفس کے قیام کیلئے زمین الا ٹ کر نے کے اعلان پر تاجر برا دری کا اظہار مسرت

منگل 10 اپریل 2018 22:45

گوادر میں ایف پی سی سی آئی آفس کے قیام کیلئے زمین الا ٹ کر نے کے اعلان پر تاجر برا دری کا اظہار مسرت
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء) پاکستان کی تا جر برداری اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈ سٹر ی کے تمام ممبرا ن صو با ئی وزیر بلو چستان حسین اسلا م کے اس عمل کو تحسین کی نظر سے دیکھتی ہے جس میں انہوں نے صو بائی وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بز نجو کی طرف سے ایف پی سی سی آئی کو ایک ایکڑ زمین آفس کے قیام کیلئے بلا معا وضہ الا ٹ کی ہے ۔

(جاری ہے)

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر اور نا ئب صدر طا رق حلیم نے بھی صو بائی وزیر کے اس عمل کو سراہتے ہوئے کہاکہ مستقبل میں ایف پی سی سی آئی کے گودار میں آفس کے قیا م سے اور وہ بھی چین پاکستان اکنامک کو ری ڈور کی سر گر میوں کے حوالے سے کہا کہ یہ وقت کی ضرورت ہے اس سے تمام کا روباری حضرات کو گو رنمنٹ سے اور غیر ملکی سر مایہ کا روں سے رابطہ میں مدد ملے گی۔

اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر نے بلو چستا ن گو رنمنٹ پر جلد الا ٹ منٹ کیلئے زور دیا ہے تا کہ جلد سے جلد ایف پی سی سی آئی کے دفتر کا قیام عمل میں لا یا جا سکے اور یہ آفس جلد ہی اپنی کا روباری سر گر میاں شروع کر سکے اور یہی تمام ایف پی سی سی آئی کے ممبرا ن کی خواہش بھی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات