الکرم اسٹوڈیو نے اپنی نئی کلیکشن MAKمتعارف کرادی

بدھ 11 اپریل 2018 23:32

الکرم اسٹوڈیو نے اپنی نئی کلیکشن MAKمتعارف کرادی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء) الکرم کی نئی متعارف کرائی گئی کلیکشن MAKباالخصوص نوجوانوں اور فیشن کے دلدادہ افراد کے لیے ایک تحفہ ہے، اس کلیکشن میں نہ صرف بیش قیمت سوٹ شامل ہیں بلکہ اس میں بغیر سلے، ڈینم ، ایسیسریز سمیت نوجوانوں کے اندازکے مطابق مکمل کلیکشن دستیاب ہیں۔ ان کے کپڑوں کی کلیکشن میں جانوروں کے پرنٹس، پٹیاں، پھلوں اور پھولوں ک ڈیزائن سمیت اور دیگر پرنٹس شامل ہیں، MAKکا پہلا مجموعہ کالی روائتی کڑھائی اور زیورات کے ساتھ سیاہ سے نیلی کے درمیان کی ایک حد کو پیش کرتا ہے، جبکہ اس میں کڑھائی کی ہوئی پینٹس بھی شامل ہیں، جو کہ کوئی شک نہیں کہ اپنے پہننے والے کو سب سے نمایاں کرتی ہے۔

MAKکی کوشش ہے کہ وہ ہرروز اپنے لباس کے ذریعے نت نئے ڈیزائن کے ساتھ روائتی رجحانات کو بھی توجہ کا مرکز بناکررکھے، چاہے وہ چمکتا ہوا دن ہو یا کہ کسی تقریب کی شام، MAKنے آپ کو ڈھکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر الکرم اسٹوڈیو کی سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ اینڈ پی آر ہمایوں فاروق کاکہنا تھا کہ ہماری توجہ کا مرکز نوجوان نسل کی پسند ہوتی ہے جو کہ روائتی اور جدید لباس کے ساتھ اس قسم کے لوازمات بھی پسند کرتے ہیں جو ان کو سجیلے ہونے کیساتھ اسٹائل سے ہم آہنگ رکھ سکے۔ MAKکلیکشن پورے ملک میں آن لائن اور اسٹورز پر دستیاب ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل