رواں مالی سال کے پہلی9ماہ میں حکومت کو آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکسوں میں 38 فیصد اضافہ

تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ ہواہے، ماہرین

پیر 16 اپریل 2018 13:12

رواں مالی سال کے پہلی9ماہ میں حکومت کو آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکسوں میں 38 فیصد اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء)رواں مالی سال کے پہلی9ماہ میں حکومت کو آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکسوں میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آئل سیکٹر سے 108ارب روپے اکھٹے کئے ۔ٹیکس ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث نمایاں اضافہ ہوا ۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق حکومت کی سب سے زیادہ آمدنی میں اضافہ تیل کی تلاش ،ریفائنری اور آئل مارکیٹنگ کمپنی سے جولائی 2017 سے مارچ 2018 کے دوران انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس وصولی میں 38 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

گذشتہ مالی سال اسی مدت میں آئل سکٹر سے مقامی ٹیکسوں کی مد میں مجموعی طور پر 78 ارب 50 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا تھا جو رواں مالی سال 9 ماہ میں آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکس کی مد میں 29 ارب 50 کروڑ روپے اضافی وصولی سے 108 ارب روپے رہی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 9 ماہ میں آئل سیکٹر سے انکم ٹیکس کی مد میں 17 ارب روپے سیلز ٹیکس سے 89 ارب روپے اور فیڈرل ایکسائز دیوٹی کی مد میں 2 ارب 11 کروڑ روپے اکھٹے کئے گئے ۔ٹیکس ماہرین کے مطابق پیٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں اضافے ، طلب بڑھنے اور سو دنوں میں روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث حکومت کو آئل سیکٹر سے زیادہ ٹیکس وصولی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی