اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 91 پوائنٹس کی کمی

جمعرات 19 اپریل 2018 22:43

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 91 پوائنٹس کی کمی
کرااچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کے روز بھی مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 91 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار 388 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 45 ہزار 492 پوائنٹس رہی تاہم اس کے بعد اس میں منفی رجحان رہا اور ایک موقع پر انڈیکس 45 ہزار 123 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بھی آگیا۔

(جاری ہے)

الیگزر سیکیورٹیز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ’تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود آئل ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیاں مارکیٹ کو سہارا دینے میں ناکام رہیں اور دیگر شعبے انڈیکس کو کھینچ کر 15 روز کی کم ترین سطح پر لے آئے۔‘ مارکیٹ میں 8 ارب 50 کروڑ روپے کی مالیت کے 18 کروڑ 34 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ مجموعی طور پر 368 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 100 کی قدر میں اضافہ، 248 کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ حجم کے لحاظ سے کیمیکل کا شعبہ 2 کروڑ 89 لاکھ شیئرز کے کاروبار کے ساتھ نمایاں رہا جبکہ کمرشل بینکنگ اور سیمنٹ کے شعبوں میں بالترتیب 2 کروڑ 62 لاکھ اور 2 کروڑ 31 لاکھ حصص کا لین دین ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک