عالمی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی

جمعہ 20 اپریل 2018 19:55

عالمی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی ا?ئی ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر ممالک کے درمیان سیاسی کشمکش میں کمی آناہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2فیصد کمی کے ساتھ 1346.20 ڈالر فی اونس رہی جبکہ یو ایس گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.4 فیصد 4.70) ڈالر))کمی کے ساتھ 1348.80 ڈالر فی اونس طے پائی۔پلاٹنیم اور پلاڈیم کے فی اونس نرخ بھی 0.2 فیصد تک کم ہوئے۔

(جاری ہے)

لندن سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصدکمی کے ساتھ کے ساتھ 1347.60 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونے کی جون میں سپلائی کے سودے 0.2 فیصدکمی کے ساتھ 1350.80 ڈالر فی اونس طے پائے اور چاندی کے نرخ 0.7 فیصد اضافہ کے ساتھ 17.27 ڈالر فی اونس رہے ، پلاڈیم اور پلاٹینیم کے نرخ کم ہوئے۔سنگا پور (ایشیائ)میں سپاٹ گولڈ کے نرخ قدرے زیادہ 1353.22 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کی ڈیلیوری برائی جون 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 1356.30ڈالر فی اونس طے پائی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ