25000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو ہو گی

ہفتہ 21 اپریل 2018 18:25

25000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو ہو گی
پاکپتن۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی بد ھ کو فیصل آباد میں ہو گی ۔پہلا انعام 5کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔

(جاری ہے)

تیسرا انعام 3لاکھ12 ہز ار روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی بد ھ کو حیدرآباد میں ہو گی ۔پہلا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام9300 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا