امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ،برطانوی پائونڈ عدم استحکام کا شکار

پیر 23 اپریل 2018 12:10

امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ،برطانوی پائونڈ عدم استحکام کا شکار
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) عالمی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا ہیِ،ٹوکیو ٹریڈ میں چھے بڑی کرنسیوں کی ڈالر میں شرح تبادلہ کا ’ڈی ایکس وائے‘انڈکس 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 90.401 پر آ گیا جو کہ گذشتہ جمعہ کو90.477 پر بند ہواتھا۔

(جاری ہے)

ایشیائی ٹریڈ میں دس سالہ مدت کے امریکی بانڈز کی شرح سود میں 2.979 فیصد اضافہ ہوا جو کہ جنوری 2014 کے بعد بہترین شرح بتائی جا رہی ہے،اس کے باعث امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ٹوکیو فوریکس میں ڈالر کا 107.89 جاپانی ین میں تبادلہ کیا گیا۔انڈونیشین روپیہ کی قدر مزید گراوٹ کے ساتھ پیر کو13,895 روپیہ فی ڈالر رہی۔ برطانوی پائونڈ کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کمی کے ساتھ1.4008 ڈالر جبکہ یورپ کی سنگل کرنسی یورو کی شرح تبادلہ 1.2272 ڈالر رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند