عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں کو استحکام

پیر 23 اپریل 2018 12:10

عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں کو استحکام
سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا رجحان برقرار رہا، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 74.07 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی کے سودے 3 سینٹ ڈائون کے ساتھ 68.37 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔

(جاری ہے)

امریکی آئل ڈرلرز نے پانچ نئے کنووں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی ہے جس کے بعد کل پیداواری کنئوں کی تعداد بڑھ کر820 ہو گئی ہے۔امریکا کی روزانہ کی خام تیل کی پیداوار 10.54ملین بیرل یومیہ تک آ گئی ہے جبکہ روس کی گیارہ ملین بیرل یومیہ سے زائد ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات