این ایچ اے کے ترقیاتی کاموں کے لئے 2 کھرب 43 ارب روپے کے فنڈز جاری

پیر 23 اپریل 2018 13:56

این ایچ اے کے ترقیاتی کاموں کے لئے 2 کھرب 43 ارب روپے کے فنڈز جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 43 ارب 25 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے 3 کھرب 24 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے این5- پر پل کی تعمیر کے لئے 3 ارب 63 کروڑ، فیصل آباد۔خانیوال ایکسپریس وے کی تعمیر کے لئے ایک ارب، یکمچ۔خاران روڈ کی تعمیر کے لئے 2 ارب 70 کروڑ، گرم چشمہ روڈ چترال کے لئے 80 کروڑ، ایون۔بمبوریت چترال روڈ کی تعمیر کے لئے 80 کروڑ، سی پیک کے تحت ڈی آئی خان موٹروے کی تعمیر کے لئے 30 ارب 43 کروڑ، کوٹ پنڈی داس انٹرچینج کی تعمیر کے لئے 70 کروڑ، لیہ۔

(جاری ہے)

تونسہ بریج کی تعمیر کے لئے ایک ارب 50 کروڑ، سیالکوٹ۔لاہور موٹروے کی تعمیر کے لئے 14 ارب 25 کروڑ، انڈس ہائی وے کو دو رویہ کرنے کے لئے 2 ارب 50 کروڑ، سی پیک کے تحت جگلوٹ سکردو روڈ کی تعمیر کے لئے 5 ارب 91 کروڑ، لاہور ایسٹرن بائی پاس کی تعمیر کے لئے 7 ارب 92 کروڑ، لاہور عبدالحکیم سیکشن کی تعمیر کے لئے 45 ارب، لواری ٹنل کو ملانے والی سڑکوں کی تعمیر کے لئے 4 ارب 11 کروڑ، ٹھوکر نیاز بیگ روڈ کی تعمیر کیلئے 5 ارب روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کر دیئے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ