اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا موجودہ حکومت کے اعلان کردہ چھٹے بجٹ کا خیر مقدم

جمعہ 27 اپریل 2018 23:36

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا موجودہ حکومت کے اعلان کردہ چھٹے بجٹ کا خیر مقدم
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عامر وحید نے موجودہ حکومت کے اعلان کردہ چھٹے بجٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ نے لائیو سٹاک سمیت ڈیری اور زراعت کے شعبے میں مدد فراہم کی ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لائیو سٹاک، ڈیری اور بیجوں پر سے کسٹم ڈیوٹی کو کم کرنے سے ان کی پیداوار میں اضافے میں بھی مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے اور اس مقصد کے حصول کے لیے کسانوں کو اس ضمن میں کافی امداد دی گئی ہے۔ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کے مطابق اس بجٹ کو عوام دوست اور ایک متوازن بجٹ کہا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کے علاوہ مختلف دیگر کمپنیاں بھی بجٹ میں دی جانے والی امداد سے فائدہ اٹھائیں گی۔ حالیہ بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا کہ کاروباری برادری پر ٹیکسوں کی کمی سے ملک میں اقتصادی سرگرمیاں بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..