ملک میں قانون کی حکمرانی ہی تمام مسائل کا حل ہے سفارش اور رشوت نے قومی اداروں کو بتاہ کرکے رکھ دیا ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کسٹم اینڈ ڈرائی پورٹ

بدھ 2 مئی 2018 19:32

ملک میں قانون کی حکمرانی ہی تمام مسائل کا حل ہے سفارش اور رشوت نے قومی اداروں کو بتاہ کرکے رکھ دیا ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کسٹم اینڈ ڈرائی پورٹ
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) فیصل آبدچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ا یگزیکٹو ممبر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کسٹم انیڈ ڈرائی پورٹ حاجی محمد اصغر نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہی تمام مسائل کا حل ہے سفارش اور رشوت نے قومی اداروں کو بتاہ کرکے رکھ دیا ہے ، کوئی بھی ادارہ اپنے آپ کو ٹھیک نہیں کرنا چاہتا،پولیس سمیت دیگر اداروں کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کے بعد بھی کوئی بہتر ی نہیں آئی ،عوام ٹیکس ادا کرنا چاہتی ہے مگر ان کو بنیادی سہولتیں نہیں دی جاتی اور ٹیکس نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ، توانائی اور پانی کے بحران کیلئے کالاباغ ڈیم تعمیر ضروری ہے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اگر حکمران جماعت نے آئندہ انتخابات میںاگر تاجر برادری کی حمایت چاہتی ہے تو اسے فوری طور پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا مکمل خاتمہ ،سیلز ٹیکس50 لاکھ سے بڑھا کر 5 کروڑ کرنے اورچھوٹے تاجروں کو ویلتھ سٹیٹمنٹ سے مستثنی رکھنے ،بجلی کی بلوں میں شامل 9 اقسام کے ٹیکسوں کے خاتمہ ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے، ملک میں منی بجٹ کی روایت ختم کرنے اور نئے بجٹ میں تعلیم و صحت کے شعبوں کے ساتھ ساتھ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز مختص کرنے کااعلان کرنا ہوگا ،مزید کہا کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، مسلم لیگ (ن) نے اپنے انتخابی منشور میں چھے ماہ میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا مگر پانچ سال ہونے کوہیں،ابھی تک لوڈشیڈنگ کاخاتمہ نہیں ہوسکا۔

(جاری ہے)

ملک میں اس وقت انرجی بحران کی ذمے دار مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومتیں ہیں۔اگر وہ اس پر پہلے سے منصوبہ بندی کرتیں اور چھوٹے بڑے ڈیم بنائے جاتے تو آج قوم کو لوڈشیڈنگ کی اذیت کا سامنا نہ کرنا پڑتا،ضرورت ہے کہ حکومت کالاباغ ڈیم کے حوالے سے تمام فریقین کواعتماد میں لے۔کالاباغ کی تعمیر سے جہاں ایک طرف سستی بجلی حاصل ہوگی وہاں دوسری جانب روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے اور65لاکھ ایکڑبنجرزمین کو قابل کاشت بنایا جاسکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل