پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,417 کی سطح پر بند

بدھ 2 مئی 2018 23:29

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,417 کی سطح پر بند
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,417 کی سطح پر بند ہوا۔ بدھ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 4.966 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,002 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.062 بلین روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 837.276 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت826.128 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 584.480 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 206.481 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت199.739 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت137.171 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 54.887 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 27.754 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 23.936 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 6.448 ملین روپے رہی۔

اسی طرح ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 132 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 64.265 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی