برطانیہ میں اپریل کے دوران نئی گاڑیوں کی خرید میں 10.4 فیصد اضافہ

اتوار 6 مئی 2018 13:10

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) برطانیہ کے تجارتی ماہرین نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران ملک میں نئی (الیکٹرک و ہائبرڈ)گاڑیوں کی خرید میں 10.4 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی طلب میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز کی جانب سے جاری ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران ملک میں 1 لاکھ 67 ہزار 911 نئی گاڑیوں کی خریداری ہوئی جس کی وجہ آلودگی سے بچنے کے لیے 2017 ء میں حکومت کی جانب سے نافذ العمل بھاری ٹیکس کے باعث ڈیزل گاڑیوں کی طلب میں کمی ہے۔

اپریل کے دوران جن نئی گاڑیوں کی خریداری کی گئی ان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں نمایاں ہیں اس کے علاوہ ہائبرڈ (بجلی و پٹرول ) سے چلنے والی گاڑیوں کی طلب میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن