- Home
- Business
- Business News
- فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کا وفد(کل) وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے ملاقات ..
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کا وفد(کل) وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے ملاقات کرئیگا
پیر 7 مئی 2018 21:07
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہو کہاکہ Further Taxسیلز ٹیکس غیر رجسٹرڈلو گو ں پر 3فیصد سے 1فیصد کیا جا ئے ۔ سید مظہر علی نا صر نے یہ بھی تجو یز پیش کی ہے کہ فا ئنل ٹیکس FTRمیں کمر شل امپو رٹر کی حیثیت کو بحال کر تے ہو ئے ٹیکس امپو رٹ اسٹیج پر 6فیصد کی شر ح سے سیکشن 143(B)آف انکم ٹیکس ITO 2001 کے تحت مکمل اور فائنل قرار دیا جا ئے ۔
ری فنڈ سے متعلق مسائل پر مظہر علی نا صر نے حکو مت پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ حکو مت کو تمام جمع شدہ ری فنڈ کلیم کی ادائیگی کو بشمو ل فیڈرل اور لو کل ٹیکسز اور ڈیو ٹی تین مہینو ں کے دوران ادائیگی کو یقینی بنا ئے جا ئے تا کہ ایکسپورٹر کو مکمل دیوالیہ سے پچا یا جا ئے ۔ سید مظہر نا صر نے مزید بتا یا کہ سر کلر 14 6 #اکتو بر2011 میں پیش آئی تمام مشکلا ت کو دور کر نے کی در خواست بھی پیش کر ے گی جس میں یہ کہا گیا ہے جو صنعتی یو نٹ KPKکے متا ثر ہ ایریا ز میں واقع ہیں اور ان کی Sales متا ثر ہ علا قو ں سے با ہر ہو تی ہے وہ انکم ٹیکس سے ٰExemptedنہیں ہو گی مگر جب یو نٹس متا ثرہ علاقوں سے با ہر اور Salesبھی متا ثرہ علاقو ں سے با ہر ہو گی تب ہی وہ انکم ٹیکس سے Exemptedہو گی اس طر یقہ کا ر سے آپس میں بے دلی اور KPKصو بہ کے تا جر وں میں Confusionپیدا ہو گا۔Browse Latest Business News in Urdu
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
PSX Live Index
Updated: 02:44:01pm | 25-04-2024
Status: Open | Volume: 656,599,088 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary