رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوںنے 16.25 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں

جمعرات 10 مئی 2018 22:26

رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوںنے 16.25 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوںنے 16.25 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیںجو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں3.92فیصد زائد ہے تاہم گزشتہ ماہ اپریل کے دوران اس سے پچھلے ماہ مارچ کے مقابلے میں ترسیلات زر میں6.89فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 18ء کے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل ) میں16257ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے، جو اس میں 3.92 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتا ہے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 15643.97 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

اپریل 2018ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت1650.59 ملین ڈالر تھی جو مارچ2018 ء کے مقابلے میں6.89فیصد کم، اور اپریل 2017ء کے مقابلے میں 7.25فیصدزیادہ ہیں۔

(جاری ہے)

بلحاظ ملک اپریل 2018ء کی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب399.56 ملین ڈالر358.28 ملین ڈالر،240.39ملین ڈالر،32.582 ملین ڈالر،167.68ملین ڈالر، اور 54.74ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے،جبکہ اپریل 2017ء میں ان ملکوں سے ا?نے والی رقوم بالترتیب439.13ملین ڈالر،344.01 ملین ڈالر،199.69ملین ڈالر، 191.62 ملین ڈالر،175.18 ملین ڈالر اور41.89ملین ڈالر تھیں۔

اپریل 2018ء میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر197.36 ملین ڈالر رہیں جبکہ اپریل 2017میں ان ملکوں سی147.42 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن