ایس ای سی پی نے لمیٹڈ لائیبلیٹی پارٹنر شپ ریگولیشنز 2018 جاری کر دئے

پیر 14 مئی 2018 22:48

ایس ای سی پی نے لمیٹڈ لائیبلیٹی پارٹنر شپ ریگولیشنز 2018 جاری کر دئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2018ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنر شپ ایکٹ 2017 کے تحت شراکتِ محدود ذمہ داری (لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنر شپ) ریگولیشنز 2018جاری کر دئے ہیں۔ لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنرشپ کا قانون چھوٹے اور محدود پیمانے پر کئے جانے والے کاروبار جو کہ زیادہ تر مختلف خدمات کی فراہمی سے متعلق ہوتے ہیں کو ریگولیٹ اور رجسٹر کرنے کے لئے ایک با قاعدہ مگر آسان ریگولیٹری فریم ورک کرتا ہے۔

یہ قانون سرمایہ کاروں کو روایتی کاروباری شراکت داری کی آسانی کے ساتھ ساتھ ایک کمپنی کے محدود ذمہ داری کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے جس سے پیشہ ور ماہرین، نئے کاروباری شروع کرنے کے خواہشمند سرمایہ کار اور سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزیز فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

کاروبار کی رجسٹریشن کا یہ قانونی سٹکچر دنیا کے بیشتر ملکوں میں موجود ہے۔ لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنرشپ کے ریگولیشنز میں اس قانون کے تحت کاروبار کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، شراکت داری کرنے والے افراد کی اہلیت، کمپنی کے اکاؤنٹ اور آڈٹ کی ضروریات اور تقاضوں کی تفصیلات فراہم کی گئیں ہیں۔

ایل ایل پی کے ریگولیشنز ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دئے گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ ایل ایل پی کے تحت کاروبار کی رجسٹریشن کی سہلوت معیشت کی کارپوریٹائزیشن میں معاون ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف