رواں سال بحری راستے سے نیدر لینڈ کو آم کی برآمد یقینی بنائی جائے گی

جمعہ 18 مئی 2018 12:12

رواں سال بحری راستے سے نیدر لینڈ کو آم کی برآمد یقینی بنائی جائے گی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) :پاکستان نے رواں سال بحری راستے سے نیدر لینڈ کو آم برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس میں آم کے بھاری برآمداتی آرڈرز بھی موصول ہو گئے ہیں جو کہ ایک خوش آئند اقدام ہے۔مینگو گروئرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے ذرائع نے بتا یا کہ دنیا بھر میں سندھڑی ، چونسا،مالدہ،لنگڑا،سونفیا، دوسہری اور دیگر اقسام کے پاکستانی آ م کو لذت ، ذائقے اور معیار کی بناء پر زبردست پذیرائی اور مقبولیت حاصل ہو ئی ہے۔

انہوںنے بتا یا کہ پاکستان میں آم کی پیداوار ہر سال معیشت کو 25 سے 30کروڑ ڈالر کی آمدنی فراہم کرتی ہے جو کہ دنیا کی کل پیداوار کا 4فصد حصہ ہے ۔انہوںنے بتا یاکہ پاکستانی آم برآمد کنندگان یورپی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتا یاکہ اگر حکومت پاکستان آم پیدا کرنے والے باغبانوں ، کاشتکاروں اور زمینداروں کو سہولیات فراہم کرے تو آم سے مختلف مصنوعات بھی تیار کر کے دنیا بھر کے ممالک کو برآمد کی جا سکتی ہیں۔انہوںنے بتا یا کہ ایسوسی ایشن آم کے باغات کو کیڑوں اور بیماریوں سے بچانے کیلئے مربوط انسدادی حکمت عملی اپنا رہی ہے جس کے تحت خصوصی معلوماتی کتابچے تیار کر کے باغبانوں کو فراہم کئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا