ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی

منگل 22 مئی 2018 08:50

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2446 رنگٹ (614.88 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 42177 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu