- Home
- Business
- Business News
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں 1,300 سے زائد کمپنیاں شرکت کر یں گی
چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں 1,300 سے زائد کمپنیاں شرکت کر یں گی
منگل 29 مئی 2018 21:12
(جاری ہے)
منگل کو نمائش کی آرگنائزینگ کمیٹی کے مطابق دنیا کے 120 سے زائد ممالک کی 1,300 سے زائد کمپنیاں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو2018(سی آئی آئی ای)میں شرکت کر رہی ہیں جو کہ نومبر کی 5 تاریخ سے 10تک شنگھائی میں منعقد ہو گا،اس نمائش شرکت کرنے والے 34 فیصد کمپنیوں کا تعلق ترقی یافتہ ممالک اور 10 فیصد کا تعلق کم ترقی یافتہ ممالک سے ہے جبکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو منصوبے سے تعلق رکھنے والے ممالک میں سے 34 فیصد اس نمائش میں آئیں گے۔
انھوں نے بتایا کہ نمائش میں 150,000 پروفیشنل پرچیزرز چین اور بیرون ممالک سے شریک ہوں گے۔نمائش 240,000 مربع میٹرز کے رقبے پر منعقد ہو گی جس میں مختکف ممالک کے ٹریڈ اور انوسٹمنٹ پویلین بھی قائم ہوں گے۔۔Browse Latest Business News in Urdu
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی
سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ
سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی
گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل
چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..
رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع
غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین
PSX Live Index
Updated: 01:44:01am | 29-03-2024
Status: Closed | Volume: 421,118,268 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary