رواں مالی سال کے 11ماہ میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پیٹرولئیم اورقدرتی وسائل ڈویژن کے منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر15520.056ملین روپے کے فنڈز جاری کئے گئے

اتوار 3 جون 2018 16:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) رواں مالی سال کے 11ماہ میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کے تحت پیٹرولئیم اورقدرتی وسائل ڈویژن کے منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر15520.056ملین روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں، رواں مالی سال میں پی ایس ڈی پی کے تحت پیٹرولئیم اورقدرتی وسائل ڈویژن کے منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر 16049.928ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

سرکاری اعدادوشمارکے مطابق جیالوجیکل سروے آف پاکستان کیلئے چارعدد ڈرلنگ رگز کی خریداری کیلئے 415.807ملین روپے، بدین اورجنوبی سندہ کے دیگرعلاقوں میں کوئلہ کے نئے ذخائر کیلئے 24.681ملین روپے، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقوں اوتھل اوربیلہ میں میٹالک منرلز کی تلاش اورتجزیہ کے منصوبہ کیلیء 5.892ملین روپے، سالٹ رینج پنجاب میں ٹرثری کول کی تلاش کیلئے 2.444ملین روپے اوربلوچستان کے علاقوں نوشام اوربہلول میں کوئلہ کی تلاش اورتجزیہ کے منصوبہ کیلئے 15.614ملین روپے کے فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔

(جاری ہے)

اعداد وشمارکے مطابق مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی کے منصوبوں کیلئے بھی خطیررقوم جاری کی گئی ہیں، ناراوال میں گیس فراہمی منصوبہ کیلئے 387.421ملین روپے، سیالکوٹ 238.786ملین، لاہور300.402ملین، شیخوپورہ 340.466ملین، پشاور250ملین، سوات شانگلہ 252.317ملین روپے، ایبٹ آباد 700.020ملین، مری 28.963ملین، اورچکوال میں گیس کی فراہمی کے منصوبہ کیلئے 254.437ملین روپے کے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں۔اسی طرح جھنگ ، ساہیوال، اوکاڑہ اورننکانہ صاحب میں فراہمی گیس کے منصوبوںکیلئے بالترتیب 100ملین، 105.357ملین، 237.610ملین اور250 روپے کے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند