انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر1پیسے مہنگا

اوپن کرنسی مارکیٹ، امریکی ڈالر،سعودی ریال، یواے ای درہم کی قدر میں کمی،یورو اوراور چینی یوآن کی فروخت میں اضافے کا رجحان رہا

بدھ 6 جون 2018 18:54

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر1پیسے مہنگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میںاضافے کا رجحان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں کمی جبکہ یورو اورچینی یوآن کی قیمت فروخت میں اضافہ،برطانوی پائونڈ اور چینی یوآن کی قیمت خرید میں استحکام رہا۔

فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںمزید1پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید115.61روپے سے بڑھ کر115.62روپے اور قیمت فروخت115.66روپے سے بڑھ کر115.67روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیںمزید10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید118.10روپے سے گھٹ کر118.00روپے اور قیمت فروخت118.60روپے سے گھٹ کر118.50روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

یوروکی قدرمیں20پیسی کااضافہ جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدرمیں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید137.80روپے سے بڑھ کر138.00روپے اور قیمت فروخت139.30روپے سے بڑھ کر139.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید157.50روپے اور قیمت فروخت159.00روپے پرمستحکم رہی ۔سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدرمیںبالترتیب15اور10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.40روپے سے گھٹ کر31.25روپی اور قیمت فروخت31.70روپے سے گھٹ کر 31.55روپے جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.15روپے سے گھٹ کر32.05روپے اور قیمت فروخت32.45روپی سے گھٹ کر32.35روپے ہوگئی۔

بدھ کوچینی یوآن کی قیمت خرید میں استحکام جبکہ فروخت میں 20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.50روپے پرمستحکم اور قیمت فروخت19.30روپے سے بڑھ کر19.50روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل