اوپن مارکیٹ میں ڈالر 123روپے تک پہنچ گیا

جمعرات 14 جون 2018 18:10

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 123روپے تک پہنچ گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2018ء) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1.21روپے مہنگا ہوگیاہے۔اس اضافے سے انٹر بینک میں ڈالر 121 روپے 60 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے۔انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہواہے۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں ڈالر123 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

واضح رہے لگاتار چوتھا دن ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیاتھا جس کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 120.50 پرپہنچ گیاتھا۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالرایک روپے 66 پیسے مہنگا ہواتھا۔جبکہ 11جون کوانٹر بینک میں امریکی ڈالر 115 سے بڑھ کر 120 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی