انتخابات میں تاجرترقی کی ضامن جماعت مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرائینگے ‘میاں عثمان

عید الفطر کے بعد ٹریڈرز ونگ کو مزید متحرک کیا جائیگا،تاجر تنظیموں سے روابط بڑھائے جائینگے‘ سینئر نائب صدر

جمعہ 15 جون 2018 11:40

انتخابات میں تاجرترقی کی ضامن جماعت مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرائینگے ‘میاں عثمان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر کے تاجر ترقی کی ضامن جماعت مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرائیں گے ، عید الفطر کے بعد ٹریڈرز ونگ کو مزید متحرک کیا جائے گا اور تمام تاجر تنظیموں سے روابط بڑھائے جائیںگے ۔ ان خیالات کا اظہار لاہور کے سینئر نائب صدر اور صوبائی حلقے سے امیدوار میاں عثمان نے اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے تاجر رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہر دور میں تاجر دوست پالیسیاں تشکیل دی ہے اور انشا اللہ آئندہ بھی کامیابی حاصل کر کے تاجروں کے مسائل کا حل اور ا ن کے حق میں پالیسیاں تشکیل دی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ملک بھر کی تاجر برادری ملک کی ترقی کی ضامن جماعت مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں گے ۔ اس سلسلہ میں عید الفطر بعد ٹریڈرز ونگ کومزید متحرک کیا جائے گا اور تمام تاجر تنظیموں سے رابط بڑھاکر انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ 25جولائی کا سورج ترقی کی راہ میں سپیڈ بریکر کھڑے کرنے والوں کو مسترد کرنے کیساتھ طلوع ہوگا اور ان کی منفی سیاسی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے منوں مٹی تلے دفن ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد