- Home
- Business
- Business News
- برآمدات میں اضافے کیلئے کامیاب ممالک کے ماڈل سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ‘کارپٹ مینو ..
برآمدات میں اضافے کیلئے کامیاب ممالک کے ماڈل سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ‘کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
مصنوعات کوعالمی مارکیٹوں میں متعارف کرانے کیلئے غیر ملکی کمرشل اتاشیوں کو متحرک کیا جائے ،برآمد کنندگان کو بھی خصوصی سٹیٹس ملنا چاہیے ٹڈیپ نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ‘ چیئرمین لطیف ملک کی زیر صدارت اجلاس میں انڈسٹری کو درپیش مشکلات ، عالمی نمائش کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
جمعہ 15 جون 2018 11:40
(جاری ہے)
اجلاس میں کارپٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات اور خصوصاً عالمی نمائش کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ غیر ملکی خریداروں اور مندوبین سے رابطوں کے مثبت اور حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان سے درخواست ہے کہ نمائش کے اخراجات کے سلسلہ میں فنڈز میں اضافہ کر کے ان کا فوری اجراء کرے تاکہ تیاریوں کو تیزی سے آگے بڑھایاجا سکے۔چیئرمین لطیف ملک نے کہا کہ نا مساعد حالات اور مشکلات کی وجہ سے پاکستانی برآمد کنندگان شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ اگر ہم بھارت سے مقابلہ کرنے کی بات کرتے ہیں تو ہمیں اپنے برآمد کنندگان کو عالمی مارکیٹ میں بھارتی مصنوعات کی قیمتوں اور معیار کے حوالے سے مقابلہ کرنے کیلئے سہولتیں اور مراعات بھی فراہم کرنا ہوں گی ۔معیشت کی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ نا گزیر ہے اور اگر اس کیلئے ہمسایوں سمیت دنیا کے کامیاب ممالک کے ماڈل کے تجربات سے استفادہ کیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔Browse Latest Business News in Urdu
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
PSX Live Index
Updated: 04:44:02pm | 19-04-2024
Status: Suspended | Volume: 468,976,603 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary