عام انتخابات کے پیش نظر سندھ میں اہم تقرریاں او ر تبادلے

مختلف محکموں کے 14 سیکریٹریزدو ایڈیشنل آئی جی ، 6 کمشنرز ،33 ڈپٹی کمشنر اور کراچی کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز سمیت متعدد ایس ایس پی تبدیل کردیئے گئے

بدھ 20 جون 2018 18:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) عام انتخابات کے پیش نظر سندھ میں اہم تقرریاں او ر تبادلے کیے گئے ہیں ۔مختلف محکموں کے 14 سیکریٹریزدو ایڈیشنل آئی جی ، 6 کمشنرز ،33 ڈپٹی کمشنر اور کراچی کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز سمیت متعدد ایس ایس پی تبدیل کردیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت سندھ نے صوبے کی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی ہے ۔

کراچی کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز کا تبادلہ کردیا گیا۔ڈی آئی جی ویسٹ عامر فاروق ڈی آئی جی ایسٹ تعینات ،ڈی آئی جی ایسٹ ذوالفقار لاڑک کا سکھر تبادلہ کردیا گیا ۔ڈی آئی جی ساوتھ آزاد خان کو ڈی آئی جی ویسٹ لگادیا گیا ۔ڈی آئی جی حیدرآباد جاوید اختر اوڈھو ڈی آئی جی ساوتھ تعینات کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

مقصود میمن کی ایس ایس یو کا ایس ایس یو سے تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ایس ایس پی جیکب آباد تعینات کردیا گیا۔

مقدس حیدر کو کمانڈنٹ ایس ایس یو ہوں گے ۔ایڈیشنل آئی جی افتاب پٹھان کو ایڈیشنل آئی جی ٹرینگ اینڈ اسٹیبلیشمنٹ تعینات کردیا گیا۔امیر احمد شیخ کو اے آئی جی ویل فیئر اور فائنانس تعینات کردیا گیا۔محکمہ پولیس کے علاوہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر مختلف محکموں کے 14 سیکریٹریزدو ایڈیشنل آئی جی ، 6 کمشنرز ،33 ڈپٹی کمشنر اور متعد د ایس ایس پیز کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع