بلوچستان میں بڑے پیما نے پر افسران کی تقرریوں و تبادلوں کی سمری چیف سیکرٹری کو ارسال

بدھ 20 جون 2018 18:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے عام انتخابات سے قبل بلوچستان بھر میں انتظامی افسروں کے تبادلے کی منظور دے دی ،صوبے میں بڑے پیما نے پر افسران کی تقرریوں و تبادلوں کی سمری چیف سیکرٹری کو ارسال کردی گئی ،تفصیلا ت کے مطابق آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کو شفا ف بنا نے کے لئے الیکشن کمیشن آف پا کستا ن نے بلوچستان کے تمام اضلاع میں تعینات افسران کے تبادلے کی اجازت دے دی ، جس کے بعد صوبے کے چھ ڈویژنز نصیرآباد، سبی ، کوئٹہ ،قلات،ژوب،مکران ، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکر ٹری ،سیکرٹری داخلہ بلوچستان ،33اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، 64اسسٹنٹ کمشنر ز، 34سب ڈویژنل پولیس افسران کے تبادلے کی سمری چیف سیکرٹری بلوچستان کو ارسال کردی گئی جو جلد ہی منظور کرلی جائے گی ،ذرائع کے مطابق الیکشن کو شفاف بنا نے اورسیاسی بنیادوں پر تعیناتیوں کا عنصر زائل کر نے کے لئے مذکورہ تقریاں وتبادلے کیے جارہے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی