عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے،سردار عبدالرحمان کھیتران

بدھ 20 جون 2018 18:00

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) سردار عبدالرحمان کھیتران نے بارکھان میں اپنے رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جیل میں رہا ہوںجس کی وجہ سے عوام کی خدمت کا بہتر موقع نہیں ملا مگر انشااللہ اب عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے رہائی کے بعد بارکھان آمد پر عوام نے ہزاروں کی تعداد میں جیسا شاندار استقبال کیا ہے اس پر ان کے شکرگزار ہوں اور امید ہے کہ الیکشن میں بھاری مینڈٹ سے کامیاب ہوکر عوام کی خدمت کو یقینی بناو گا عبدالرحمان کھیتران کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ماضی قریب میں بارکھان میں تعلیم ،صحت ،صاف پانی سمیت شہریوں کو بنیادی سہولیات دی ہیں اور سب سے بڑھ کر بارکھان شہر میں امن وامان کو یقینی بنایا ہے امن وامان کے بہتر ہونے ترقی اور روزگار کے موقع پیدا ہوئے ہیں م ہم مرکز سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ آئے ہمارے علاقے میں فیکٹریاں لگائے تاکہ علاقہ مزید ترقی کی جانب گامزن ہوسکیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی