چین سی پیک کے خوش اسلوبی سے کام کرنے کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی بھرپور مدد کریگا،جانگ یانگ

جمعرات 21 جون 2018 14:56

چین سی پیک کے خوش اسلوبی سے کام کرنے کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی بھرپور مدد کریگا،جانگ یانگ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) آل چائنہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر جانگ یانگ نونگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک کے خوش اسلوبی سے کام کرنے کے لیے پاکستان کو ہر مکمن مدد فراہم کریگا،انہوں نے یہاں دوسری بیلٹ و روڈ منصوبہ جرنلسٹس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی حکومت سی پیک کو زبردست اہمیت دیتی ہے اور اس پر خوش اسلوبی سے عمل درآمد کی خواہاں ہے اس موقع پر چین کی مرکزی کابینہ کے شعبہ نشرواشاعت کے سربراہ جیانگ جیانگو نے اپنے خطاب میں امید ظاہر کی کہ بیلٹ و روڈ منصوبی(بی آر آئی) سے متعلقہ ممالک میں تعاون کے نئے امکانات پیدا ہوں گے کانفرنس میڈیا رابطے کے سلسلے میں ایک اہم اقدام ہے بی آر آئی جس کی تجویز صدر شی جن پھنگ نے 2013میں پیش کی تھی اب حقیقت میں تبدیل ہو چکا ہے انہوں نے میڈیا پر زور دیا کہ وہ آپس میں متعلقہ اور سود مند معلومات کا تبادلہ کریں تاکہ ان کے متعلقہ علاقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ان کے مفید کردار کو یقینی بنایا جا سکے۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں55ممالک کی صحافیوں کی100تنظیمیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ان کے درمیان ان کی متعلقہ تنظمیوں میں تعاون کو مستحکم بنانے کے بارے میں اتفاق رائے طے پایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بی آر آئی نے قدیم شاہرہ ریشم کو نئے معانی پہنائے ہیں اور یہ ان کے درمیان تعاون کے نئے پلیٹ فورم کا کام دیتا ہے۔کانفرنس کے بعد جاری کئے جانے والے مشترکہ بیان میں انہوں نے بیلٹ و روڈ سے متصل مماملک میں صحافتی تنظیمیوں کے درمیان تعاون میں اضافہ کرنے کی ضرورت پر زور یا ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ صحافی تنظیمیوں کے درمیان تعاون سے شاہرہ ریشم جذبے کو فروغ حاصل ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا