میاںانجم نثار کی صوبائی وزیر صنعت و معدنیات،نعمان کبیروزیر ٹرانسپورٹ تعیناتی سے صنعتکاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے‘شفیق اے نقی

صنعتکاروں کی نگران کابینہ میں شرکت سے دور رس نتائج برآمد ہونگے اور صنعتی شعبہ ترقی کرے گا،صنعتی شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،صنعتکاروں کے مسائل احسن طریقہ سے حل ہونگے ‘چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن

جمعرات 21 جون 2018 15:12

میاںانجم نثار کی صوبائی وزیر صنعت و معدنیات،نعمان کبیروزیر ٹرانسپورٹ تعیناتی سے صنعتکاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے‘شفیق اے نقی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن ڈاکٹر شفیق اے نقی نے کہا ہے کہ لاہور چیمبرز آف کامرس کے سابق صدر میاں انجم نثار کو صوبائی وزیر صنعت و معدنیات،اور نعمان کبیر سابق چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کی وزیر ٹرانسپورٹ تعیناتی سے صنعتکاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے ،صنعتی شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے صنعتکاربرادری سے تعلق رکھنے والے والے سینئر افراد کی بطور نگران وزیر تعیناتی سے صنعتکاروں کے مسائل احسن طریقہ سے حل ہونگے اور ان کے مسائل بروقت حل ہونے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے سینئر وائس چیئرمین میاں شہریار علی ،حافظ ایم عمران حمید وائس چیئرمین کے ساتھ ٹائون شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔شفیق اے نقی نے کہا کہ وزارت صنعت معدنیات ایک اہم وزارت ہے اور میاں انجم نثار بطور صنعتکار اس شعبہ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں صوبے کی معیشت کا دارومدار صنعتی شعبہ پر ہی ہے حکومت نے ان کی بطور وزیر صنعت پنجاب تعیناتی کرکے انتہائی دانشمندانہ قدم اٹھایا ہے اس فیصلہ سے دور رس نتائج برآمد ہونگے اور صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی