عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

دو روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کی کمی ریکارڈ

جمعرات 21 جون 2018 15:18

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے سپلائی بڑھائے جانے کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئیں۔ دو روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

امریکی خام تیل 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کمی کے بعد 65 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ برطانوی اور عرب خام تیل ڈیڑھ ڈالر کمی کے بعد 75 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق 22 جون کو ویانا میں ہونے والے اوپیک اجلاس میں خام تیل کی سپلائی میں اضافے کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔سپلائی میں بہتری سے خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بہت ہی کم امکان ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی