رواں مالی سال2017-18 کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں16.33فیصد کا اضافہ

جمعہ 22 جون 2018 18:40

رواں مالی سال2017-18 کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں16.33فیصد کا اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) رواں مالی سال2017-18 کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں16.33فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان((پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات423.996 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 364.481 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران سمندری خوراک کی قومی برآمدات میں59.515 ملین ڈالر یعنی 16فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی بی ایس کے مطابق بالحاظ وزن سمندری خوراک کی برآمدات میں25فیصد یعنی35 ہزار593 میٹرک ٹن کا اضافہ ہوا ہے اور برآمدات جولائی تا مئی2017-18 کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار906 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایک لاکھ43 ہزار313 میٹرک ٹن سمندری خوراک برآمد کی گئی تھی۔ پی بی ایس کے مطاقب مئی 2018 کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات52.431 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ مئی 2017 کے دوران 48.012 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی