بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

ہفتہ 23 جون 2018 18:43

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2018ء) نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے "ایمنسٹی اسکیم" کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔

(جاری ہے)

وفاقی کابینہ نے " ٹیکس ایمنسٹی سکیم " کے تحت ڈالر بانڈز کی منظوری دے دی ہے، اب بیرون ممالک مقیم پاکستانی اپنے اثاثوں کے بدلے ڈالر بانڈز خرید سکتے ہیں، بانڈز کی خریداری کی صورت میں رقم خود بخود ظاہر ہوجائے گی، ڈالر بانڈز پرسالانہ منافع بھی دیا جائے گا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے ڈالر بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، توقع ہے کہ کئی افراد اپنے اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ڈالر بانڈز کی خریداری کریں گے جس سے ایک طرف تو معیشت کو دستاویزی کرنے میں مدد ملے گی اور ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جبکہ سرکار کو مناسب آمدن ہونے کا بھی توقع ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی