ٹی پی ایل انشورنس نے سیلف سروس موبائل ایپ متعارف کر ا دی

منگل 26 جون 2018 21:06

ٹی پی ایل انشورنس نے سیلف سروس موبائل ایپ متعارف کر ا دی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) ٹی پی ایل انشورنس نے پاکستان میں پہلی مرتبہ سیلف سروس موبائل ایپ متعارف کر ا دی ۔ایپ کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے ٹی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر،سید اطہر عباس نے کہا،’’یہ ایپ کسٹمرزکے لیے اپنی بیمہ کمپنیوں کے ساتھ معاملات کرنے کے طریقہ کو بدل دیتی ہے اور انہیں تمام معاملات کے لیے بے مثال سہولت فراہم کرتی ہے۔

بیمہ کروانا ہو یا کلیم جمع کرنا ، ہم نے پروسیس کو آسان اور تمام کسٹمرز کو خود پر انحصار کے قابل بنادیا ہے۔یہ محض آغاز ہے، ٹی پی ایل انشورنس سفر، صحت اور کارپوریٹ انشورنس سولوشنز کے حوالے سے کسٹمرز کو نیا تجربہ فراہم کرے گی۔موبائل ایپ استعمال کرنے والوں کوبیمے کا کلیم جمع کراتے وقت مخصوص ورکشاپ منتخب کرنے کے قابل بھی بناتی ہے جہاں کار کے مالکان اپنی بیمہ شدہ گاڑیوں کی مرمت کرانا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

مزید برآں، عام افراد بھی، جو ٹی پی ایل کے کسٹمرز نہیں ہیں، اس ایپ کو استعمال کر تے ہوئے کارکے بیمے کے لیے کوٹیشن حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اپنی سہولت کے مطابق سروے مکمل کر کے کار کا بیمہ بھی خرید سکتے ہیں۔ٹی پی ایل اپنی نیکسٹ جنریشن موبائل ایپ کے لیے ایسی ایجادات پیش کرتی رہے گی جس میں استعمال کنندگان مرکزیت دی گئی ہو اور انہیں end-to-end ڈیجیٹل سولوشن کے فراہمی کے ساتھ بیمہ کے لیے ان کی تمام ضرورتوں کو پورا کیا گیا ہو۔ٹی پی ایل انشورنس ایپ گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے جو اینڈرائیڈ اور ایپل کے تمام استعمال کرنے والوں کے لیے دستیاب ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)