پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا

منگل 26 جون 2018 22:55

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،ْکے ایس ای 100 انڈیکس‘ 268 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 246 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن کے آغاز سے ہی انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا جو اختتام سے قبل 41 ہزار 527 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا۔پی ایس ایکس میں مجموعی طور پر 7 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کے 18 کروڑ حصص کی لین دین ہوئی ،ْمجموعی طور پر 355 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 177 کی قدر میں اضافہ، 148 کی قیمتوں میں کمی اور 30 کی قدر میں استحکام رہا۔

سیمنٹ کا شعبہ 4 کروڑ 41 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ کاروباری حجم میں سرفہرست رہا۔کمپنیوں کے انفرادی کاروباری میں پاور سیمنٹ لمیٹڈ 3 کروڑ 16 لاکھ حصص کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، بینک آف پنجاب 1 کروڑ 57 لاکھ حصص کے ساتھ دوسرے، ٹی ا?ر جی پاکستان لمیٹڈ 55 لاکھ حصص کے ساتھ تیسرے، پاکستان الیکٹران لمیٹڈ 55 لاکھ حصص کے ساتھ چوتھے جبکہ کے الیکٹرک لمیٹڈ 51 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ پانچویں نمبر پر تھی۔

(جاری ہے)

اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق مسلسل تنزلی کی شکار اسٹاک مارکیٹ کو دباؤ سے نکالنے کے لیے مالیاتی اداروں نے سرمایہ کاری کو ترجیح دی جس کی وجہ سے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد سے کھلنے سے والی مارکیٹ تنزلی کے گرداب سے نکل آئی ہے تاہم اس تیزی کو بھی عارضی قرار دیا جا رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ