اسٹاک مارکیٹ میں 472 پوائنٹس کا اضافہ

بدھ 27 جون 2018 23:38

اسٹاک مارکیٹ میں 472 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 472 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو دن بھر جاری رہا ،ْپی ایس ایکس میں مجموعی طور پر 8 ارب 80 کروڑ روپے مالیت کے 23 کروڑ 60 لاکھ حصص کی لین دین ہوئی۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 377 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 227 کی قدر میں اضافہ، 127 کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قدر میں استحکام رہا ،ْسیمنٹ کا شعبہ 6 کروڑ 23 لاکھ حصص کے کاروبار ساتھ کاروباری حجم میں سرفہرست رہا۔کمپنیوں کے انفرادی کاروباری میں پاور سیمنٹ لمیٹڈ 4 کروڑ 57 لاکھ حصص کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، سلک بینک لمیٹڈ 1 کروڑ 14 لاکھ حصص کے ساتھ دوسرے، بینک آف پنجاب ایک کروڑ حصص کے ساتھ تیسرے، لاٹے کیمیکلز پاکستان لمیٹڈ 92 لاکھ حصص کے ساتھ چوتھے جبکہ ٹی آر جی پاکستان لمیٹڈ 82 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ پانچویں نمبر پر تھی-

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید