اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکی میں کانفرنس کا انعقاخوش آئند ہے،ایف پی سی سی آئی

دونوں ممالک کے مابین تعلقات اور کاروباری تعاون بڑھے گا، عاطف اکرام شیخ

ہفتہ 30 جون 2018 14:28

اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکی میں کانفرنس کا انعقاخوش آئند ہے،ایف پی سی سی آئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2018ء) فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکی میں کانفرنس کا انعقاخوش آئند ہے جس سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات اور کاروباری تعاون بڑھے گا۔ عاطف اکرام شیخ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ اس کانفرنس میں چار سو تاجروں نے شرکت کی جنھوں نے اپنی مصنوعات اور خدمات ترکی میں متعارف کروائیں اور تعلقات کو مستحکم کیا۔

اس وفد کی قیادت سلام آباد چیمبر کے صدر شیخ عامر وحید کر رہے تھے جبکہ اس میںفائونڈر گروپ کے چئیرمین زبیر احمد ملک، اسلام آباد چیمبر کے سابق صدور طارق صادق، خالد جاوید اور میاں اکرام فرید، ایف پی سی سی آئی کے چئیرمین کو آرڈینیشن ملک سہیل حسین، دیگر سرمایہ کار اور تجارتی تنظیموں کے نمائندے شامل تھے۔

(جاری ہے)

دونوں ممالک کی کاروباری برادری نے اس موقع پر مصنوعات اور خدمات کے تبادلے میں دلچسپی لی اور کاروباری تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔

انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین قریبی تعلقات ہیں اور دونوں اقوام دیرینہ مزہبی، ثقافتی اور تجارتی بندھن میں بندھے ہوئے ہیں مگر دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تجارت پوٹینشل سے بہت کم ہے جسے بڑھانے کیلئے ایسے وفود کا تبادلہ ضروری ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات