پیک فرینس نے چوکولیشس کے ساتھ پاکستان میں فٹ بال کے اصلی رنگ ’’دھک دھک گول‘‘پیش کردیا

جمعرات 5 جولائی 2018 19:31

پیک فرینس نے چوکولیشس کے ساتھ پاکستان میں فٹ بال کے اصلی رنگ ’’دھک دھک گول‘‘پیش کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2018ء) پاکستان میں بسکٹ بنانی والی معروف کمپنی پیک فرینس کا جوانوں اور بچوں میں مشہور برانڈ چوکولیشسChocolicious نے فٹ بال ورلڈ کپ کا ترانہ ’’دھک دھک گول‘‘ جاری کیا ہے۔اس پرجوش ترانے میں پاکستانی فٹ بال کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو دکھایا گیا ہے۔ ترانے کے ذریعے پیک فرینس چوکولیشس نے پاکستان کے طول و عرض میں فٹ بال کا اصلی جوش و جنون دکھایا ہے جو ملک میں موجود اس کھیل کے شائقین کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

اس ترانے کی وڈیو میںپاکستانی قوم کے تمام کھلاڑیوں کو جوش و خروش سے فٹ بال کھیلتے دکھایا گیا جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کھیل گلی کوچوں میں بے حد مقبول ہے اور پاکستان میں اس کے شائقین کی کمی نہیں۔ کمپنی نے اپنے قیام سے ہمیشہ منفرد طریقوں سے اپنی مارکیٹ سے جڑے رہنے کی کوشش کی ہے ، اور اس ترانے سے پیک فرینس چوکولیشس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے جو چند ہی دنوں میں نوجوانوں میں بے حد مقبول ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ترانے نے فٹ بال کے بارے میں یہ تاثر ختم کیا ہے جو دیگر معروف کھیلوں کے ساتھ ہے کہ یہ کھیل صرف جوش و جنون کی حد تک نہیں بلکہ اس سے آگے اسے جذبہ اور پزیرائی بھی حاصل ہے۔ اس کھیل کے ذریعے سماجی، معاشرتی، فرقہ وارانہ تعلقات کو سچے معنوں میں فروغ ملتا ہے۔ اس ترانے سے دل کو چھو جانے والے پیغام سے فیفا ورلڈ کپ 2018کا جوش کئی گناہ بڑھ گیا ہے یہی وجہ ہے کہ آغاز کے فوراً بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس ترانے کو فٹ بال کے شائقین نے 20لاکھ سے زائد بار دیکھا ہے۔

پیک فرینس چوکولیشس کے ترانے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر انگلش بسکٹ کی ہیڈ آف مارکیٹنگ عائشہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ فٹ بال دنیا کا مشہور ترین کھیل ہے اور پاکستان میں اس کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے۔ اس ترانے کے ذریعے انگلش بسکٹ مینوفیکچرز (ای بی ایم) نے پاکستان میں فٹ بال کا اصلی جوش نمایا کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر