صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 5 جولائی 2018 22:49

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔5 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا23 سی24 روپے فی کلو، پیاز20 سی21 روپے ، ٹماٹر34سی36 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح ادرک چائنہ160 سے 166 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن48سے 50 روپے ، بھنڈی توری67 سی70 روپے ،کریلہ53 سی55روپے، گھیا کدو48سی50 روپے دیسی ٹینڈا72سے 75،مٹر96سی100 روپے ، اروی48 سے 50 روپے ،شملہ مرچ48 سی50 روپے ، پھول گوبھی58 سی60 روپے ، بند گوبھی26 سی28 روپے، شلجم28سے 30 روپے ،مولی14سے 15 رو پے اورلیموںدیسی 67 سی70 روپے فی کلو رہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب